跳到主要内容سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے آرمڈ ڈرون کے ذریعے دہشت گردوں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سڑک کنارے آئی ای ڈی نصب کر رہے تھے۔
ڈرون حملے کے نتیجے میں فتنہ الہندوستان (بی ایل اے) کے چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔